Tag Archives: مغرب کا وقت

اذانِ مغرب کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اذانِ مغرب کا وقت کب شروع ہوتا ہے، غروبِِ آفتاب کے فوراً بعد اذان دینی چاہئے یا چند منٹ ٹھہر کے،برائے کرم اس بارے میں شرعی راہنمائی فرمادیں۔     جواب:  غروبِِ آفتاب ہوتے ہی نمازِ …

Read More »

مغرب کی نماز کا وقت کب تک ہے؟

سوال:  مغرب کی نماز عشاء کی نماز سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:  مغرب کی نماز کا وقت عشاء کی نماز کا وقت شروع ہونے تک باقی رہتا ہے۔البتہ وقتِ مغرب  داخل ہونے کے بعد مغرب کی نماز ہمیشہ یعنی سردی و گرمی میں جلدی اداکرنا مستحب …

Read More »

مغرب کی نماز پڑھنے کا وقت کب تک ہوتا ہے؟

سوال:  مغرب  کی  نماز  ادا کرنے کا وقت کب تک ہوتا ہے؟ جواب:  مغر ب کی نماز کا وقت غروب آفتاب سے لیکر شفق کے غروب ہونے تک ہے اور شفق سے  مرادہمارے مذہب میں  وہ سفیدی ہے، جو مغرب کی جانب سرخی ڈوبنے کے بعد شمال و جنوب میں پھیل جاتی ہے۔    البتہ!یہ یاد …

Read More »