سوال: کچھ مسلم عورتیں شادی کے بعد سر میں سندور لگاتی ہیں میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سندور لگانا درست ہے؟ جواب: مسلما ن عورتوں کا سندور لگانا ناجائز و حرام ہے ۔صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں:”سندورلگانامثلہ میں داخل ہے اورحرام ہے …
Read More »