احرام کھولے بغیر یعنی بال کٹوائے بغیر دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: احرام کھولے بغیر یعنی بال کٹوائے بغیر دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

جواب:پہلے عمرے کے بعد حلق کروائے بغیر دوسرے عمرے کا احرام باندھ لینا گناہ ہے اور اس  پر اب توبہ کرنا اور دم ادا کرنا واجب ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *