عمرہ کتنی عمر کے بچوں پر فرض ہے؟

سوال: عمرہ کتنی عمر کے بچوں پر فرض ہے؟

جواب:عمرہ کرنا سنت ہے،عمرہ کرناکسی بھی عمر والے مرد و عورت پر فرض نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *