الم اور لوح قرآنی کے کیا معنی ہیں ؟

سوال: الم اور لوح قرآنی کے کیا معنی ہیں ؟

جواب: ’’حروفِ مُقَطَّعَات‘‘کے بارے میں سب سے قوی قول یہ ہے کہ یہ حروف اللہ تعالیٰ کے راز ہیں اور متشابہات میں سے ہیں ، ان کی مراد اللہ تعالیٰ  اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جانتے ہیں اور ہم ان کے حق ہونے پر ایمان لاتے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے