الٹے کپڑے میں نمازپڑھ لی تو کیا حکم ہے؟

سوال:  الٹے کپڑے میں نمازپڑھ لی تو کیا حکم ہے؟

جواب: الٹے کپڑے پہن کر نمازپڑھنے سے اگرچہ نماز ہو جاتی ہے ،لیکن الٹے کپڑے پہن کر نماز  پڑھنا مکروہ تنزیہی  ہے۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *