اگر زیادہ نمازیں واجب الاعادہ ہوں ،تو کیا سبھی کو پڑھنا لازم ہے؟

سوال: اگر زیادہ نمازیں واجب الاعادہ ہوں ،تو کیا سبھی کو پڑھنا لازم ہے؟

جواب:واجب الاعادہ نماز ایک ہو یا ایک سے زائد تمام کو پڑھنا لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *