الکوہل والی چاکلیٹ کھانا کیسا

سوال: کوکوبین جس سے چاکلیٹ بنتی ہے اسے الکوحل میں رکھتے ہیں اورپھراس کے ساتھ ملا کراس کے ساتھ  بناتے ہیں  اورالکوحل والا پراسیس اس میں کرتے ہیں تو اس سے بنی ہوئی چاکلیٹ  کیا کھانا جائز ہوگا؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر اس چاکلیٹ میں الکوحل  ڈالی جاتی ہے تو اس کا کھانا جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے