امام کو رکوع میں پایا تو کیا مقتدی کو اللہ اکبر کہنے کے بعد ایک بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار کھڑے رہنا واجب ہے؟

سوال: امام  کو رکوع میں پایا تو کیا مقتدی کو اللہ اکبر کہنے کے بعد ایک بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار کھڑے رہنا واجب ہے؟

جواب: جب امام رکوع میں ہو اور کوئی مقتدی جماعت میں شامل ہونا چاہے تو کھڑے ہونے کی حالت میں تکبیر کہےاور ثناء پڑھے جبکہ امام کی حالت معلوم ہوکہ اتنی دیر رکوع میں لگا دے گا ،اگر امام کی حالت معلوم نہ ہو یا یہ احتمال ہو کہ امام رکوع سے سر اٹھالے گاتو کھڑے ہونے حالت میں تکبیر ِتحریمہ کہنے کے فوراً بعد رکوع میں چلا جائے،ایک بار سبحان اللہ کہنےکی مقدار کھڑے رہنا واجب نہیں۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے