امت سابقہ میں جب کسی کا انتقال ہو جاتا تھا تو قبر میں کس کی زیارت کروائی جاتی تھی؟

سوال: امت سابقہ میں جب کسی کا انتقال ہو جاتا تھا تو قبر میں کس کی زیارت کروائی جاتی تھی؟

جواب: حساب قبرہمارے حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے زمانہ سے شروع ہوا، پچھلی امتوں میں  حساب قبر نہیں تھا اور  نہ ہی  ان سے کسی نبی کی پہچان کرائی جاتی تھی۔جیسا کہ مرآۃ المناجیح ،باب اثبات عذاب القبرمیں ہے:حساب قبرہمارے حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے زمانہ سے شروع ہوا، پچھلی امتوں میں نہ تھا، نہ ان سے اپنے نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی پہچان کرائی جاتی تھی ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے