سوال: اولیاء سے مدد مانگنا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ،تفصیلی دلائل کے ساتھ جواب ارشاد فرمائیں ؟
جواب: انبیاء،اولیاء اوراللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددمانگناجائزہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہوکہ حقیقی مددگاراللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اوریہ حضرات مددالٰہی کے مظہراور وسیلہ و واسطہ ہیں اوران سے جوملے وہ حقیقت میں دینے والااللہ رب العزت ہے صرف یہ بزرگ اُس عزوجل کی عطا میں وسیلہ ہوتے ہیں۔
تفصیلی دلائل جاننے کے لئےکتاب”جاء الحق "کا مطالعہ کریں ۔