سوال: اکیلے میں نعت شریف پڑھنا یا گنگنانا کیسا ہے ؟
جواب:اکیلے میں نعت شریف پڑھناشرعاجائزہے اور گنگنانے سے مرادبھی اگرپڑھناہی ہے اگرچہ آہستہ آوازسے ہوتوتب بھی شرعاً کوئی حرج نہیں۔

Tags اکیلے میں نعت شریف پڑھنا یا گنگنانا کیسا ہے ؟ نعت شریف