اگرغیرمسلم نابالغ بچہ مر گیاتوآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟

سوال: اگر غیرمسلم نابالغ بچہ مر گیا توآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟

جواب:کافروں کی نابالغ،ناسمجھ اولادجنت میں جائے گی۔اوراگرسمجھ دارہوکرکفر اختیارکرے گی تو کافر ہوجائے گی اورجہنم کی حقدارہوگی۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے