اگرکسی کو کوئی کام کرنے کو کہیں کہ میرایہ کام کر دو تو دوسرا شخص کہتا ہے معذرت میں مصروف ہوں ابھی نہیں کر سکتا ،تو پہلا شخص کہتا ہے دیکھتا ہوں تو کیسے نہیں کرتا، تیرا تو باپ بھی کی کرے گا ،کیا ایسا کہنا درست ہے؟

سوال: اگرکسی کو کوئی کام کرنے کو کہیں کہ میرایہ کام کر دو تو دوسرا  شخص کہتا ہے معذرت میں مصروف ہوں ابھی نہیں کر سکتا ،تو پہلا شخص کہتا ہے دیکھتا ہوں تو کیسے نہیں کرتا،  تیرا تو باپ بھی  کی کرے گا ،کیا ایسا کہنا درست ہے؟

جواب:سوال میں بیان کردہ جملہ اخلاق سے گراہوااورمسلمان کو تکلیف  دینے والا ہے،لہذا ایسا جملہ ہرگز نہ بولا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے