اگرکوئی مطلقاًیہ کہے کہ قرآن میں ہرچیز کا بیان ہے ،توکیا یہ درست ہے حالانکہ ہر شئی میں تو اچھی بری چیز بھی ہے؟

سوال: اگرکوئی مطلقاًیہ کہے کہ قرآن میں ہرچیز کا بیان ہے ،توکیا یہ درست ہے حالانکہ ہر شئی میں تو اچھی بری چیز بھی ہے؟

جواب:اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کے بارے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ قرآن میں ہر شئی کا بیان ہے اور اس میں ہر خشک و تر چیز کا ذکر ہے ،تو اس طرح مطلقاً کہنے میں حرج نہیں اور یہ خیال کرنا کہ اس میں تو بری چیزیں بھی آجاتی ہیں،تو اس خیال کا کوئی معنی نہیں کہ  قرآن پاک میں بری چیزوں کا بیان ان کی برائی بیان کرنے  کے ساتھ ہے اور نزول قرآن کے مقاصد میں سے ایک مقصد اچھائی و برائی کے  درمیان فرق کو  بیان کرنا بھی ہے ۔

(دعوت اسلامی)

اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے