اگرکپڑے ناپاک ہوجائیں،پیشاب کے قطرے لگنے سے،اس حالت میں کسی کواسلام کے متعلق کوئی چیز بتا دی یا قرآن پاک کی تلاوت کی تو ایسا کرنے سے مجھے کیاگناہ ہوگا؟

سوال: اگرکپڑے ناپاک ہوجائیں،پیشاب کے قطرے لگنے سے،اس حالت میں کسی کواسلام کے متعلق کوئی چیز بتا دی یا قرآن پاک کی تلاوت کی تو ایسا کرنے سے مجھے کیاگناہ ہوگا؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں قرآن پاک کو چھوئے بغیر تلاوت کرنے سے اگرچہ آپ گناہ گار تو نہ ہوں گے ،لیکن یہ ادب کے خلاف ہے کہ قرآن پاک کی تلاوت کے آداب میں سے کپڑوں کاپاک ہو نابھی ہے،لہذاقرآن پاک کی تلاوت کرنی ہوتو  پاک کپڑوں میں ہی کی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے