اگر سنت مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا بھول جائے اور سلام پھیرنے کے فوراً بعد یاد آئے تو کیا اسے نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

سوال: اگر سنت مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا بھول جائے اور سلام پھیرنے کے فوراً بعد یاد آئے تو کیا اسے نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

جواب:صورت مسئولہ میں سلام پھیرنے کے فوراً بعد منافی نماز فعل پائے جانے سے پہلے پہلے اگر سجدہ سہو کر لیتا ہے ،تونماز لوٹانے کی حاجت نہیں ،اگر کوئی منافی نماز فعل پایا گیا تو اسے نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے