اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟

سوال: اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟

جواب: مخصوص ایام والی عورت خود وضو کرے یاکوئی اور کروائے تو وضو تو ا س کا اگرچہ ہوجائے گا ،لیکن اس کے لئے قرآن پاک پڑھنا چھونا  جائز نہ ہوگا ،البتہ اسے ذکرو درود پڑھنے میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *