اگر مرد کا کوٹ ہو لیکن دیکھنے میں یہ واضح نہ ہو کے مرد کیلئے بنایا گیا ہے، تو کیا عورت پہن سکتی ہے؟

سوال: اگر مرد کا کوٹ ہو لیکن دیکھنے میں یہ واضح  نہ ہو کے مرد کیلئے بنایا گیا ہے، تو کیا عورت پہن سکتی ہے؟

جواب: مردو عورت کے کپڑوں میں عموماً فرق ہوتا ہے ،البتہ اگر کوئی  اس طرح کا کوٹ ہو  جس میں مرد وعورت  کے لئے خصوصیت کی کوئی نشانی نہ پائی جائے تو ایسا کوٹ عورت پہننا چاہے ،پہن سکتی ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے