اگر نماز کی حالت میں جماہی آئے تو لا حول ولاقوة الاباللہ کہنا کیسا؟

سوال: اگر نماز کی حالت میں جماہی  آئے تو لا حول ولاقوة الاباللہ کہنا کیسا؟

جواب: نماز کی حالت میں خود کے  جماہی آنے پر ’’لا حول ولاقوة الاباللہ  ‘‘کہہ دیا تو نماز اگرچہ نہیں ٹوٹے گی ،لیکن ایسا کہنا نہیں چاہئے ۔نماز میں جماہی آئے تو منہ بند کرتے ہوئےاسے روکنا چاہئے،اگر پھر بھی نہ رکے تو اوپر کے دانتوں سے نیچے کا ہونٹ دبائے ،یوں بھی نہ رکےتو حتی الامکان منہ کم کھولے اور سیدھے ہاتھ کی پشت سے  منہ ڈھانپ لے(نماز کے علاوہ میں الٹے ہاتھ کی پشت سے ڈھانپے )، جماہی روکنے کا مجرب طریقہ یہ ہے کہ دل میں خیال کرے کہ انبیاء علیہم السلام کو جماہی نہیں آ

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

تی تھی۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے