سوال: اگر کسی نے اپنی سالی سے زناءکر لیا تو کیاا س کی بیوی اس پر حرام ہو جائے گی؟
جواب: زناسخت حرام اور جہنم میں لے جانے والاکام ہےاگرچہ سالی سے ہواورزنا کرنے والااس فعل کی وجہ سے سخت گنہگارہوااس پر لازم ہے کہ فوراََ اس فعل بد سے توبہ کرے البتہ اس کےنکاح پر کوئی اثر نہیں پڑالہذابیوی اس پرحرام نہ ہوگی۔