اگر کوئی پہلے کپڑ ے فولڈ کرکے نماز پڑ ھتا تھا اب اسے معلوم ہوا کہ کپڑےفولڈ کرکے نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں تو پہلے والی نمازوں کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی پہلے کپڑ ے فولڈ کرکے نماز پڑ ھتا تھا اب اسے معلوم ہوا کہ کپڑےفولڈ کرکے نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں تو پہلے والی نمازوں کا کیا حکم ہے؟

جواب:پینٹ، شلوار،پاجامہ کو فولڈ کر کےیا آستین آدھی کلائی سے اوپر تک فولڈ کر کے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے اور جو نمازیں اس طرح پڑھیں ہیں انہیں دوبارہ پڑھنا لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *