اگر کوئی کافر مسلمان کے حق میں دعا کرے تو کیا آمین کہہ سکتے ہیں ؟

سوال: اگر کوئی کافر مسلمان کے حق میں دعا کرے تو کیا آمین کہہ سکتے ہیں ؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں کافرکی دعا میں کوئی شرکیہ اور ناجائز الفاظ نہ تھے تو آمین کہنے میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے