اگر کوٸ شخص یہ کہے کے مجھے قرآن شریف پڑھنے سے زیادہ محبوب درود پڑھنے میں لگتا ہے.اور وہ قرآن پاک کی تلاوت کبھی کبھی کر لیا کرتا ہے۔اور درود شریف میں زیادہ وقت دے تو اس شخص پر کیا حکم آٸیگی.

سوال: اگر کوٸ شخص یہ کہے کے مجھے قرآن شریف پڑھنے سے زیادہ محبوب درود پڑھنے میں لگتا ہے.اور وہ قرآن پاک کی تلاوت کبھی کبھی کر لیا کرتا ہے۔اور درود شریف میں زیادہ وقت دے تو اس شخص پر کیا حکم آٸیگی.

جواب: کسی عبادت میں دل کم لگنا کسی میں زیادہ لگنا شریعت میں قابل گرفت تو نہیں ،البتہ ایسا کہنا مناسب نہیں کہ تلاوت قرآن کرنا بہت بڑی نیکی ہے  احادیث میں کثرت سے  تلاوت کےفضائل کا ذکر ہے۔لہذا تلاوت قرآن پاک بھی کرے اور درود پاک بھی پڑھے۔قران کی نسبت درود پاک زیادہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے