ایزی پیسہ میں 2000 pkr رکھنے پر فری منٹس دیے جاتے ہیں ۔ کیا وہ جائز ہیں ؟

سوال: ایزی پیسہ میں 2000 pkr  رکھنے پر  فری منٹس دیے جاتے ہیں ۔ کیا وہ جائز ہیں ؟

جواب:ایزی پیسہ میں رقم جمع کروانے پر جو فری منٹس ملتے ہیں یہ سود ہے ،سود کا لین دین کرنا سخت ناجائز و گنا ہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے،لہذا فوراً اس اکاؤنٹ کو بند کروا کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں تو بہ کی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے