ایک جگہ مسلمان اور عیسائی اکٹھے کام کرتے ہیں تو مسلمان کیا عیسائی کو بھائی کہہ کر پکار سکتا ہے؟

سوال: ایک جگہ مسلمان اور عیسائی اکٹھے کام کرتے ہیں تو مسلمان کیا  عیسائی کو بھائی کہہ کر پکار سکتا ہے؟

جواب: صرفمسلمان  ہی مسلمان کا  بھائی ہوتا ہے کوئی کافر مسلمان کا بھائی نہیں ہوسکتا اور بھائی کا لفظ محبت کا لفظ ہے  اور کفار کے لئے اس طرح کے محبت والے الفاظ بولنے کی اجازت نہیں ،لہذا عیسائی کو بھائی کہہ کر نہ پکارا جائے ،اگر بلانا پڑے تو اس کا نام لے کر بلایا جائے بھائی ہرگز نہ کہا جائے۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے