ایک شخص جب سے بالغ ہواہے زکوٰۃ دے رہاہے ، لیکن زکوٰۃ ہرسال دے تو رہا ہے ،لیکن اسے معلوم نہیں کہ کب صاحب نصاب بنا تھا تو اب زکوٰۃ دینے کے لئے کونسی تاریخ مقرر کرے؟

سوال: ایک شخص جب سے بالغ ہواہے زکوٰۃ دے رہاہے ، لیکن زکوٰۃ ہرسال دے تو رہا ہے ،لیکن اسے معلوم نہیں کہ کب صاحب نصاب بنا تھا تو اب زکوٰۃ دینے کے لئے کونسی تاریخ مقرر کرے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں شخص مذکور غالب گمان کرے کہ کب،کس تاریخ  کووہ صاحب نصاب بناتھا،اس غالب گمان پرعمل کرتے ہوئے اس تاریخ کے حساب سے سال مکمل ہونے کا حساب رکھے ۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے