ایک عورت نے کہا کہ شوہر کا رتبہ آدھے خدا کے برابر تو ایسا کہانا کیسا ہے؟

سوال: ایک عورت نے کہا کہ شوہر کا رتبہ آدھے خدا کے برابر تو ایسا کہانا کیسا ہے؟

جواب: شوہر کو آدھے خدا کے برابر کہناگویااسے رب کے ساتھ شریک ٹھہراناہے جوکہ کفر ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ وحدہ لاشریک ہے اورکسی کواس کاشریک ٹھہراناکفرہے لہذا عورت پر توبہ ،تجدیدایمان اور اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے