ایک عورت کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اس کے شوہر پر 10لاکھ قرضہ بھی تھا تو شوہر کا قرض اتارنے کے لئے یہ اسلامی بہن کیا زکوٰۃ لے سکتی ہے،جبکہ اس بہن کے پاس 7 تولے سونابھی موجود ہے؟

سوال: ایک عورت کے شوہر کا  انتقال ہوگیا ہے اس کے شوہر پر 10لاکھ قرضہ بھی تھا تو شوہر کا قرض اتارنے کے لئے یہ اسلامی بہن کیا زکوٰۃ لے سکتی ہے،جبکہ اس بہن کے پاس 7 تولے سونابھی موجود ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں عورت کے پاس جب 7تولے سونا موجود ہے تو یہ عورت زکوٰۃ کی مستحق نہیں ،اسے زکوٰۃ لینا  جائز  نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے