ایک پاکستانی شخص جو انگلینڈ میں کام کرتا ہے اس کی کچھ رقم انگلینڈ کے بینک میں پڑی ہے تو جب وہ پاکستان آکر اپنی زکوۃ دے گا تو کیا اس رقم کی زکوۃ جو انگلینڈ میں پڑی ہے یہاں پر ادا کر سکتاہے ؟یا ادھر جا کر اس رقم کی علیحدہ زکوۃ ادا کرنا ضروری ہے ؟

سوال: ایک پاکستانی شخص جو انگلینڈ میں کام کرتا ہے اس کی کچھ رقم انگلینڈ کے بینک میں پڑی ہے تو جب وہ پاکستان آکر اپنی زکوۃ دے گا تو کیا اس رقم کی زکوۃ جو انگلینڈ میں پڑی ہے یہاں پر ادا کر سکتاہے ؟یا ادھر جا کر اس رقم کی علیحدہ زکوۃ ادا کرنا ضروری ہے ؟

جواب: صورت مسئولہ میں شخص مذکور انگلینڈ میں موجود رقم کی زکوۃ یہاں پاکستان میں بھی اد اکرسکتا ہے وہاں جا کر اس رقم کی علیحدہ سے زکوۃ اد کرنا ضروری نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے