باتھ روم میں سیٹ کا رخ کس طرف ہونا چاہئے؟

سوال: باتھ روم میں سیٹ کا رخ کس طرف ہونا چاہئے؟

جواب: باتھ روم میں سیٹ کا رخ قبلہ کی طرف رکھنا جائز نہیں ،باتھ روم کی سیٹ کا رخ اس طرح ہو کہ کم ازکم  بیٹھنے میں منہ یا پشت جہت قبلہ یعنی 45ڈگری زاویے سے باہر رہے ۔

(دعوت اسلامی)

غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے