بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا

 بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟؟؟

 

اگر نا جائز ہو تو حرم شریف میں نماز کیسے ادا کرے؟؟

 

سوال: ہاں اگر کوئی شخص یہ ایمان رکھتا ہے کہ بد مذھب امام کی اقتداء جائز ہے تو اس کا حکم کیا ہے ؟؟ اور اس سے نکاح کرنا کیسا؟؟؟

جواب: بدمذہب کے پیچھے نماز ناجائز ہے خواہ وہ کسی بھی مسجد میں ہو اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے والوں سے بھی ہر طرح دور رہیں۔

(دعوت اسلامی)

کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے