بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا؟

سوال: بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا؟

جواب: بدمذہب کی اذان کاجواب دیناواجب نہیں ہے،البتہ اللہ تعالیٰ کااسمِ جلالت سُن کر تعظیمی کلمات اورحضورِاکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا نامِ مبارک سن کر درود شریف پڑھا جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے