بلی پالنا جائز ہے؟

سوال: بلی پالنا جائز ہے؟

جواب: گھر میں بلی پالنا جبکہ اس کے کھانے پینے میں لاپرواہی نہ برتی جائے کہ حدیث  مبارکہ میں آیا ہے کہ ایک عورت فقط اس وجہ سے جہنم میں گئی کہ اس نے بلی کوباندھ رکھااوراس کی بھوک پیاس کاخیال نہ رکھاحتی کہ وہ مرگئی۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے