بچیوں کے لئے گڑیا گھر میں رکھنا جائز ہے؟

سوال: بچیوں کے لئے گڑیا گھر میں رکھنا جائز ہے؟

جواب:بچیوں کاگڑیا کے ساتھ کھیلنا اور گھر میں رکھنا جائز ہے ،البتہ یہ خیال رہے کہ ایسی گڑیا کھیلنے کے لئے دی جائے جس میں میوزک نہ ہو

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے