بچے یا بچی کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچے یا بچی کی ولدیت  میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟

جواب: اولادکوان کے حقیقی باپ کی طرف منسوب کرناضروری ہے اورکسی غیرکی طرف منسوب کرناحرام ہےلہٰذالکھنے،بولنے اورتمام کاغذات میں حقیقی باپ ہی کانام لکھنا ضروری ہے۔ہاں البتہ چونکہ سرپرست صرف باپ ہی نہیں ہوتابلکہ کوئی اوربھی ہوسکتاہے اس لئے سرپرست کے خانے میں پرورش کرنے والے کانام لکھاجائے تواس میں شرعاًکوئی حرج نہیں۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے