:بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی ،توسجدہ سہو لازم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے