بیماری کی وجہ سے منی نکلتی رہتی ہے تو کیا اس وجہ سے غسل لازم ہوگا؟

سوال: بیماری کی وجہ سے منی نکلتی رہتی ہے تو کیا اس وجہ سے غسل لازم ہوگا؟

جواب:بیماری کی وجہ سے بغیر شہو ت کے جو منی نکلے اس  سے غسل لازم نہیں ہوگا ،البتہ اس سے وضو ضرور ٹوٹ جائے گا ۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے