سوال: مفتی صاحب یہ عقیدہ اہلسنت کا ہے کہ نبی پاک کےجسم مبارک سے اس وقت جو مٹی مبارک بوسہ لے رہی ہے وہ عرش اعظم سے افضل ہے ؟
جواب:جی ہاں ! یہ عقیدہ درست ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےجسم مبارک سے اس وقت جو مٹی مبارک بوسہ لے رہی ہے وہ عرش اعظم سے افضل ہے۔