تراویح میں امام صاحب قراءت کرتے ہیں سمجھ نہیں آتی تو کیاکیا جائے ؟

سوال: تراویح میں امام صاحب قراءت کرتے ہیں سمجھ نہیں آتی تو کیاکیا جائے ؟

جواب:امام صاحب اگر اس طرح قراءت کرتے ہیں کہ ایک لفظ دورسے لفظ سے ممتاز نہیں ہوتا مثلاً ط اور تا،س اور ث ،ظاور ض میں فرق نہیں کرتے تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے