تصویر کو ایڈٹ کرنا کہ جس سےمزید خوبصورتی ہو جائے تو یہ کیسا ہے ؟

سوال: تصویر کو ایڈٹ کرنا کہ جس سےمزید خوبصورتی ہو جائے تو یہ کیسا ہے ؟

جواب:کمپیوٹر یا موبائل میں مرد  یامحرم کی تصویر ایڈٹ کرنا کہ  جس کا پرنٹ  نہ نکلوایا جائے ،جائز ہے ،البتہ اجنبی عورت کی یا کوئی بھی تصویر پرنٹ نکلوانے کے لئے ایڈٹ کرنے کی شرعاً اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے