تین طلاق واقع ہونے کے بعد عورت کو پہلے مرد کے پاس جانے کے لئے حلالہ کے بغیر رجوع کی کوئی اوور صورت ہو سکتی ہے؟

سوال: تین طلاق واقع ہونے کے بعد عورت کو پہلے مرد کے پاس جانے کے لئے  حلالہ کے بغیر رجوع کی کوئی اور صورت ہو سکتی ہے؟

جواب: تین طلاقیں واقع ہونے کے بعدمرد و عورت کا  رجوع کرنے کے لئے شرعی حلالہ ضروری ہے اورشرعی حلالہ کے بغیر مرد وعورت کا اکٹھے رہنا جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے