جب پلاٹ لیا تھاتو 6 لاکھ کا تھا اب معلوم نہیں کیاریٹ ہے تو زکوٰۃ کس حساب سے دیں ؟

سوال: جب پلاٹ لیا تھاتو 6 لاکھ کا تھا اب معلوم نہیں کیاریٹ ہے تو زکوٰۃ کس حساب سے دیں ؟

جواب:زکوٰۃ میں کسی بھی چیز کی قیمت خرید کا اعتبار نہیں کریں گے بلکہ سال مکمل ہونے کے دن جو اس کی مارکیٹ ویلیو ہے اس کا اعتبار کریں گے اور اس حساب سے ہی زکوٰہ دیں گے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے