جب ہم مسجد میں داخل ہو تے ہیں، تو اعوذباللہ نہیں پڑھنی چاہیے کیونکہ جب مسجد میں داخل ہو تے ہے تو شیطان مسجد میں نہیں آتا کیا یہ صحیح ہے ؟

سوال: جب ہم مسجد میں داخل ہو تے ہیں، تو اعوذباللہ نہیں پڑھنی چاہیے کیونکہ جب مسجد میں داخل ہو تے ہے تو شیطان مسجد میں نہیں آتا کیا یہ صحیح ہے ؟

جواب:مسجد ہو یا کوئی بھی مقدس جگہ وہاں شیطان جانا چاہے جا سکتا ہے ،لہذا شیطان کو اپنے سے دور کرنے کے لئے مسجد یا کسی بھی جگہ ” اعوذباللہ "پڑھنے میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے