حمل کی حالت میں عورت کی شرمگاہ میں مشین داخل کر کے سونو گرافی کی جاتی ہے تو شرمگاہ میں مشین داخل کرنے سے کیا عورت پر غسل کرنا فرض ہو جائے گا؟

سوال: حمل کی حالت میں عورت کی شرمگاہ میں مشین داخل کر کے سونو گرافی کی جاتی ہے تو شرمگاہ میں مشین داخل کرنے سے کیا عورت پر غسل کرنا فرض ہو جائے گا؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں صرف  شرمگاہ میں مشین داخل کرنے سے غسل فرض نہیں ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے