خلع ہونے کے کتنی دیر بعد عورت آگے شادی کر سکتی ہے؟

سوال: خلع ہونے کے کتنی دیر بعد عورت آگے شادی کر سکتی ہے؟

جواب: طلاق یاخلع کے بعدجب عورت کی عدّت گزرجائے تووہ آگے نکاح کرسکتی ہے اورعدّت جسے ماہواری آتی ہوتواس کے لیے تین ماہواریوں کے بعداور اگر عورت ایسی ہے کہ جسے مستقل طور پر ماہواری آنا بند ہوگئی ہے تو خلع کے تین مہینے بعد نکاح کرنا چاہے تو اسے کرنے کی اجازت ہے جبکہ حمل والی عورت کاوضع حمل اس کی عدت ہے

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے