دیواروں پر تحریر لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: دیواروں پر تحریر لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب: دیوار پر دینی تحریر لکھنے سے بچنا ہی چاہئے کیونکہ بارش کا پانی اس مقدس تحریر سے گزر کر زمین پر آئے گا  اس لئے بچنا بہتر ہے ہاں البتہ اگر وہ دیوار ایسی ہے جہاں پر پانی گزرنے کا احتمال نہیں مثلا اوپر چھت ہے جس کی وجہ سےبارش وغیرہ کا پانی اس پر سے گزرنے کا احتمال نہیں تو لکھ سکتے ہیں  جبکہ بے ادبی والی جگہ نہ ہو ۔

مزید کوئی خاص صورت آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں تو اسکی وضاحت کیجئے پھر جواب دیا جاسکے گا۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے