روٹی پکانے والا لوگوں سے آٹا لیتا ہے اور آٹا ملا دیتا ہے کہتا ہے کہ ایک کلو میں 20روٹیاں بنتی ہیں،آپ کو 20روٹیاں دے دی ہیں ،کیا ایسا کرنا درست ہے؟

سوال: روٹی پکانے والا لوگوں سے آٹا لیتا ہے اور آٹا ملا دیتا ہے کہتا ہے کہ ایک کلو میں 20روٹیاں بنتی ہیں،آپ کو 20روٹیاں دے دی ہیں ،کیا ایسا کرنا درست ہے؟

جواب:روٹی پکانے والے کو ایک کا آٹا دوسرے کے ساتھ ملانے کی اجازت نہیں ،جس نے جو آٹا دیا ہے اس کو اسی کے آٹے سے روٹی بنا کر دی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے