رکوع اور سجدے میں تسبیح پڑھنا سنت ہے اور اگر نہ پڑھا جاے تو نماز ہو جائیگی؟

سوال: رکوع اور سجدے میں تسبیح پڑھنا سنت ہے اور اگر نہ پڑھا جاے تو نماز ہو جائیگی؟

جواب: رکوع اور سجدےمیں کم ا زکم تین بار تسبیحات پڑھنا سنت ہے ،اگر کسی نے ان تسبیحات کو تو نہ پڑھا ،لیکن ایک بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار ٹھرا رہا ،تو اس صورت میں نماز تو اگرچہ ہوجائے گی ،لیکن اس طرح  جان بوجھ کرکرنامخالفِ سنت ومکروہ ہے ۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے