زمین کے علاوہ دوسرے سیاروں پر بھی کوئی مخلوق رہتی ہے جسے ایلین(خلائی مخلوق) کہتے ہیں ،اس نظریے کے بارے اسلام کا کیا مؤقف ہے؟

سوال: زمین کے علاوہ دوسرے سیاروں پر بھی کوئی مخلوق رہتی ہے جسے ایلین(خلائی مخلوق) کہتے ہیں ،اس نظریے کے بارے اسلام کا کیا مؤقف ہے؟

جواب:زمین ہو یا دیگر سیارے کائنات میں اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات کے علاوہ ہر شئی   جاندار ہو  یابے جان سب اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہے ،زمین کے علاوہ دیگر سیاروں  میں کوئی  جاندارمخلوق آباد ہے یا نہیں اس بارے علم نہیں ،البتہ زمین کے علاوہ دیگر سیاروں پر جاندار مخلوق کے پائے جانے کا اسلام  میں انکار نہیں پایا جاتا۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے